Reality of Taliban & Afghan System -- Khurasan (all posts)

Group discusses the purpose of state, fundamental rights, exclusive and legislative systems.
Forum rules
Please keep your topics relevant to the purpose of state, fundamental rights, exclusive and legislative systems.


Reality of Taliban & Afghan by General Hamid Gul - Official

Unread postby UCERD.COM » Sat Nov 16, 2013 6:57 pm

میرے ایک دوست ملا عمر صاحب سے اس وقت ملے تھے جس وقت وہ کابل فتح کر چکے تھے اور اسکی افغانستان پر حکومت تھی ۔ اس ملاقات کا احوال دلچسپی سے خالی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!

وہ کہتے ہیں کہ جب میں اس سے ملنے گیا تو وہ اس وقت بھی صدارتی محل استعمال نہیں کر رہے تھے اور کابل شہر سے ذرا باہر ایک ایسے حجرے میں قیام تھا جو بلکل کچا تھا ۔ اس میں ایک بہت ہی لمبا برآمدہ تھا اور اسکا دروازہ ٹین کے ڈبے جوڑ کر بنایا گیا تھا ۔۔!

وہ جب پوچھتے پوچھتے اس حجرے تک پہنچا تو اس نے دیکھا کہ حجرے پر صرف ایک ہی دربان کھڑا ہے جس کے پاس کلاشنکوف تھی ۔ دربان نے آمد کی غرض و غائت پوچھی ۔ اس نے ملا عمر صاحب سے ملنے کی درخواست کی ۔ وہ اس کو اندر لے گیا اور ایک چارپائی پر بیٹھا کر انتظار کرنے کا کہا کہ
ملا عمر صاحب کسی کام سے گئے ہیں تھوڑی دیر میں آجائیں گے۔۔۔۔۔!!

تھوڑی دیر بعد اس نے حجرے میں ایک پھٹیچر سی موٹر سائکل پر سوار ایک شخص کو اندر آتے دیکھا جس کے ہاتھ موبل آئل یا تیل میں لتھڑے ہوئے تھے ۔ دربان جلدی سے دوڑ کر گیا اور ایک لوٹے میں پانی بھر کر لے آیا اور ہاتھ دھونے کے لیے مذکورہ شخص کو پانی ڈالنے لگا ۔ جب وہ ہاتھ دھو چکا تو دربان نے مجھ سے کہا کہ " یہ ملا عمر صاحب ہیں "

وہ شخص بیان کرتا ہے کہ میں حیران رہ گیا تھا ۔ میں نے اس سے حیرت کے عالم میں پوچھا کہ " امیر صاحب آپ کہاں گئے تھے اور یہ ہاتھوں پر سیاہ تیل کیسا لگا ہے ؟"

وہ کہتے ہیں کہ ملا عمر صاحب نے جواب دیا کہ دراصل میں اپنی حکومت سے تنخواہ نہیں لیتا ۔ میں انجن وغیرہ کا کام جانتا ہوں اور لوگوں کے جنریٹر وغیرہ ٹھیک کر کے اپنی مزدوری بنا لیتا ہوں ۔ یہ میں کسی کا جنریٹر ٹھیک کرنے گیا تھا ۔

یہ وہ شخص ہے جس کی ہیبت سے اس وقت پورا امریکہ اور مغرب لرزہ
براندام ہے ۔ جو اس وقت دنیا کی چالیس بڑی طاقتوں کے سامنے سینہ تان کر کھڑا ہے اور اللہ نے ان سب طاقتوں کو اس کے سامنے ذلیل کر دیا ہے ۔ ایک ایسا افسانوی کردار جو اس جدید دور میں کئی سال تک ایک ملک کا بادشاہ رہا لیکن اسکی ایک بھی تصویر دستیاب نہیں ۔۔!!

یہ اسلام کا خادم اور پاکستان کا دوست ملا عمر مجاہد ہے ۔ نہ اس نے کبھی دہشت گردی کی نہ کبھی پاکستان کے خلاف کوئی گولی چلائی حتی کہ آج تک کوئی بیان بھی نہیں دیا اور نہ کبھی اسکا ٹی ٹی پی جیسے دہشت گردوں سے کوئی تعلق رہا ہ

Image
source
Please Promote Our Work and website through yoursocial and professional network. We would highly appreciate your help.
Find us on FaceBook,Like and Share Please
User avatar
UCERD.COM
Site Admin
Site Admin
 
Posts: 958
Joined: Wed Jun 20, 2012 3:01 pm
Location: Barcelona
Has thanked: 13 times
Been thanked: 14 times
Blog: View Blog (1)

Silence Breakers - Gen Shahid Aziz

Unread postby UCERD.COM » Wed Dec 18, 2013 4:39 pm

Image
Gen (r) Shahid Aziz highlighting on important National and International matters
  • The Reality of War against Terror
  • Fall of Imarat e Islamia Afghanistan
  • Role of Pakistani Youth
  • Strategic Importance of Pakistan in the Global World
  • Military Operations in the Tribal Areas Justified or Forced
Videos
Part 1 : 
Watch on dailymotion.com
Part 2 : 
Watch on dailymotion.com
Part 3 : 
Watch on facebook.com
Part 4 : 
Watch on facebook.com

Image
Please Promote Our Work and website through yoursocial and professional network. We would highly appreciate your help.
Find us on FaceBook,Like and Share Please
User avatar
UCERD.COM
Site Admin
Site Admin
 
Posts: 958
Joined: Wed Jun 20, 2012 3:01 pm
Location: Barcelona
Has thanked: 13 times
Been thanked: 14 times
Blog: View Blog (1)

Reality & Truth By Dr. Abdul Qadeer Khan

Unread postby UCERD.COM » Fri Dec 27, 2013 1:37 pm

Watch on facebook.com
Please Promote Our Work and website through yoursocial and professional network. We would highly appreciate your help.
Find us on FaceBook,Like and Share Please
User avatar
UCERD.COM
Site Admin
Site Admin
 
Posts: 958
Joined: Wed Jun 20, 2012 3:01 pm
Location: Barcelona
Has thanked: 13 times
Been thanked: 14 times
Blog: View Blog (1)

PreviousNext

Return to Political System

Who is online

Users browsing this forum: No registered users and 1 guest

cron